Hajj jismani o Mali ebadat hai
Hajj jismani aur mali ebadat hai حج جسمانی ومالی عبادت ہے اسلام میں عبادات کی اقسام محترم قارئین کرام حج ِ بیت اللہ جسمانی ومالی عبادت کیسے ہے اس کو جاننے کیلئے ہمیں سب سے پہلے عبادت کی اقسام کو جاننا بیحد ضروری ہے عبادت کا فائدہ عبادت کی اقسام کے ادراک کے بغیر کسی بھی عبادت کی تعظیم وادب احترام وروحانی سکون نہیں پاسکتے لھذا اسلام نے عبادات کو جسمانی، مالی اور مشترکہ اقسام میں خوبصورتی سے تقسیم کیا ہے۔اللہ پاک نے جن و انس کو پیدا کرنے کا مقصدسورۃ الذاریات آیت ۶۵میں بیان کیاہے: ترجمہ کنزالایمان، میں نے جن و آدمی اتنے ہ...