Posts

Showing posts from August, 2025

15 August Independence day 2025 Urdu Article

Image
  15اگست تاریخِ ہندکایادگاردن ہے- شہیدانِ وطن نےآزادی دلواکر اتحادکاپیغام دیا معزز قارئین۔ملک ہندوستان جو سونے کی چڑیا کے نام سے جانا جاتا تھا اس ملک پر انگریزوں کا تسلط ہوا ہندوستانیوں کو غلام بنایا گیا انگریزی حکومت قائم رہی ملک اپنا۔ پر ہم پر انگریز مسلط تھے ہمارے آبا و اجداد ۔علمائے کرام ۔دینی۔ ملی۔ سماجی ۔قومی ۔سوچ و فکر کے حامل رہنماؤں نے بلا تفریق و ملت  انگریزوں کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہو گئے اور جب تک اِس ملک کو آزاد نہ کروایا اس وقت تک انگریزوں کے خلاف ڈٹے رہے آخر کار انگریز ملک چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوئے 1947ء کو ملکِ ہندوستان آزاد ہوا یہ انگریزوں کی تسلط سے آزادی ہے ملک عزیز چلانے کے لیے قانون بنایا گیا جس میں ہر ایک مذہب کے ماننے والوں کے لیے برابر کے حقوق متعین کیے گئے آج ملک عزیز کا دستور جہاں مسجد مدرسہ دین کی تبلیغ کی اجازت دیتا  ہے وہیں پر مندر گردوارہ چرچ وغیرہ بنا کر اپنے اپنے مذہب کی فکر کو عام کرنے کا راستہ بھی مہیا کرتاہے۔ہر ایک ہندوستانی اپنے ہندوستانی ہونے پر ناز کرتے ہیں اورہم قوم مسلم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم ہندوستانی مسلمان ہیں۔ ،یہ ملکِ ہ...