گستاخ و ملعون کوعبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی آخرکیوں دن بدن گستاخ وملعون پیدا ہورہے ہیں محمدتوحیدرضاعلیمی نے گستاخِ رسول کے خلاف اپنا بیان رکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ گستاخ و ملعون نے نبی آخرالزماں ﷺ کی بلندو بالا ارفع و اعلیٰ مقدس وباعظمت و بابرکت شان میں نازیبہ کلمات بک کر مسلمانان عالم کی دل آزاری کی ہے مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر اپنے نبی کی شان میں اناب شناب ہرگزہرگز برداشت نہیں کرسکتا اسی لئے حکومت ہند سے درخواست ہے کہ ایسے گستاخ و ملعون کوعبرت ناک سزادی جائے اور اسے عبرت کا نشان بنایاجائے محمدتوحیدرضاعلیمی نے کہاکہ ایک سیدھاسادھا شریف النفس انسان پولیس کے نا م سے ڈرتاہے پولیس اسٹیشن کے نام سے اس کا دل ڈھرکتاہے عزت دار انسان کیلئے کورٹ کچہری کاتصور بھی ڈرپیداکرتاہے ظالم کی سخت سے سخت سزاکے تذکر ے سے ر وح کانپتی ہے ملک عزیز کے باشندے قا نون کی سخت پکڑسے بھی واقف ہی...